حج کی ادائیگی کے لیے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار، وزارت حج

ریاض – سعودی عرب نے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن لازمی قرار دے دی۔ وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حج کی ادائیگی کے خواہش مند افراد کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کا مکمل کورس کرنا ہوگا۔ کورونا کی ویکسینیشن نہ کروانے … حج کی ادائیگی کے لیے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار، وزارت حج پڑھنا جاری رکھیں